ETV Bharat / sports

'یہ وقت کورونا سے لڑائی جیتنے کا ہے، نہ کہ سالگرہ منانے کا'

سچن نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ'میں چاہتا ہوں کہ لوگ سلامتی کے ساتھ رہیں، صحتمند رہیں اور باہر نہ جائیں۔ جس طرح وہ چاہتے تھے کہ میں کریز پر رہوں، اسی طرح میں بھی چاہتا تھا کہ وہ کریز پر جمے رہیں۔'

'یہ وقت کورونا سے لڑائی جیتنے کا ہے، نہ کی سالگرہ منانے کا'

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 10:56 AM IST

دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ لٹل ماسٹر سچن تندولکر کا آج سالگرہ ہے۔ مراٹھی ناول نگار کے گھر 24 اپریل 1973 کو پیدا ہونے والے بچے کا نام سچن رمیش تندولکر رکھا گیا تو کسی کو بھی اندازہ نہ تھا کہ یہ نام پوری دینا میں اپنے کام سے پہچانا جائے گا۔

'یہ وقت کورونا سے لڑائی جیتنے کا ہے، نہ کی سالگرہ منانے کا'
'یہ وقت کورونا سے لڑائی جیتنے کا ہے، نہ کہ سالگرہ منانے کا'

اپریل 24 کی تاریخ پوری کرکٹ دنیا کی یادوں میں اچھی طرح ترو تازہ ہے کیوں کہ اس دن سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ ہے۔ حالانکہ سچن نے واضح کیا ہے کہ وہ اس بار اپنی سالگرہ کے موقع پر جشن نہیں منائیں گے کیونکہ یہ وقت کورونا سے لڑائی جیتنے کا اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کا ہے۔

اپنی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے سچن نے اپنے مداحوں کو موجودہ مشکل صورتحال میں اپنے کنبہ کے ساتھ وقت گزارنے کی صلاح دی ہے اور سب سے اہم بات کہ رواں سال آئی پی ایل اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارے میں لوگ کیا سوچتے ہیں؟

سچن چاہتے ہیں کہ ہر شخص اس وقت اپنے گھر میں رہے اور اس وبا سے لڑنے کے لئے حکومت کی طرف سے دیئے گئے گائڈ لائن پر عمل کرے۔

سچن نے کہا ' میرا پیغام یہ ہے کہ آپ گھر میں ہی رہیں اور سلامت رہیں۔'

انہوں نے کہا 'جب بھی میں بیٹنگ کے لئے آتا تھا، وہ چاہتے تھے کہ میں رنز بناؤں۔ میں چاہتا ہوں کہ لوگ سلامت رہیں، صحتمند رہیں اور باہر نہ جائیں۔ جس طرح وہ چاہتے تھے کہ میں کریز میں رہوں، اسی طرح میں بھی چاہتا تھا کہ وہ کریز میں رہیں۔

سچن نے کہا کہ وہ گھر میں رہنے سے پریشان نہیں ہے، بلکہ اس وقت کا بھر پور استعمال کررہے ہیں۔

سچن نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ'میں چاہتا ہوں کہ لوگ سلامت رہیں، صحتمند رہیں اور باہر نہ جائیں۔

واضح رہے کہ سچن نے اب تک اپنی آدھی سے زیادہ زندگی میدان میں گزاری ہے اور اب وہ گھر میں قید ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.