ETV Bharat / sports

سچن نے یونیسیف کودی نیک خواہشات

بھارت رتن اور کرکٹ آئکن سچن تندولکر نے بھارت میں یونیسیف کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی نیک خواہشات دی ہیں۔

آئی پی ایل بریکٹ میں رابن اتھپا واحد کروڑپتی بھارتی کرکٹر

author img

By

Published : Dec 13, 2019, 7:50 PM IST

یونیسیف (1949-1970) نے ملک کے بچوں کی خدمت کی 70 ویں سالگرہ منائی۔ بھارت میں ہر بچے کو اس کا حق دلانے کے مقصد سے یونیسیف نے حکومت ہند سے مسلسل شراکت ادا کی ہے۔

یونیسیف کے برانڈ امبیسڈر سچن تندولکر نے اپنے پیغام تہنیت میں کہاکہ یونیسیف کو 70 ویں سالگرہ مبارک ہو۔ گزشتہ دہائیوں میں مسلسل بچوں کے حقوق اور ان کی ترقی کے لئے آپ کے کام بھارت اور پوری دنیا میں متاثر کن ہیں۔ اس مشن کا حصہ بننا میرے لئے خوشی کی بات ہے۔ مستقبل کے لئے نیک خواہشات۔

یونیسیف انڈیا نے اس موقع پر دارالحکومت واقع ہیڈ کوارٹر میں ایک تقریب میں 500 اسکول کے بچوں اور یونیورسٹی کے طلباء نے مختلف کھیلوں میں شرکت کرتے ہوئے تقریب کی قیادت کی۔

پورے ملک کے اپنے شراکت داروں کے ساتھ یونیسیف نے اپنے کام ظاہر کئے۔ بچوں کے حقوق کی خصوصی مہم 'نائن از مائن' کے بچوں نے حق اطفال معاہدے پر مرکوز ایک بنیادی ریپ موسیقی پیش کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.