ساؤتھ افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جا رہا تھا کہ 11 اورز پر 2 وکٹز کے نقصان پر بارش کی وجہ سے میچ کو بند کرنا پڑا۔
ڈربن میں اس بھاری بارش کی وجہ سے کھلاڑی اور مداح کافی پریشان ہوئے اور پھر رات 7 بجے اس میچ کو رد کرنا پڑا۔
یہ تیسری بار ہے کہ ڈربن میں بارش کی وجہ سے میچ رد کرنا پڑا، اس سے پہلے سنہ 2005 میں بارش کی وجہ سے 48 اورز پر میچ کو ختم کرنا پڑا تھا۔
یہ بھی پڑھیے
دہلی اسمبلی انتخابات: لائیو اپڈیٹ
زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ کریں: مودی
اس کے بعد سنہ 2009 میں پانچویں او ڈی آئی کے دوران بھی بارش کی وجہ سے میچ کو رد کرنا پڑا تھا، یہ میچ شروع بھی نہیں ہوا تھا کہ بارش ہوگئی اور میچ رد کرنا پڑا۔
اور آخر میں تیسری بار آج آٹھ فرروری کو ٹاس کے بعد میچ کھیلتے ہوئے 75 منٹ بیت گئے تھے، اس کے بعد بارش ہو گئی اور میچ رد کرنا پڑا۔
ساوتھ افریقہ نے اس سیریز میں پہلا میچ جیت لیا تھا، اس سیریز کا آخری میچ اتوار کو جوہانس برگ میں کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیے
کیجریوال کی خواتین سے کثیر تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل
دہلی اسمبلی انتخابات: پولنگ شروع