ETV Bharat / sports

روہن جیٹلی کا دہلی کے کرکٹرز سے خطاب - بال بھون اسکول

دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ اسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) کے صدر روہن جیٹلی نے بال بھون اسکول دوارکا کے ذریعہ منعقد کرکٹ تقریب میں ٹرینی،کوچ اور دیگر افراد سے خطاب کیا۔

rohan-jaitley
rohan-jaitley
author img

By

Published : Mar 21, 2021, 10:52 PM IST

اس موقع پر سابق جنرل سکریٹری انل کھنہ، مہمان خصوصی سنجے شرما، بی سی سی آئی کے سابق کارگزار صدر سی کے کھنہ، ڈی ڈی سی اے کی ٹریزرر ششی کھنہ اور بال بھون گروپ آف اسکولس کے ڈائریکٹر کنال گپتا موجود تھے۔

روہن جیٹلی نے بال بھون اسکول کے ان نوجوان کرکٹرز کو اعزاز سے نوازا جن کا انتخاب گزشتہ برس دہلی کی مختلف ٹیموں میں کیا گیا تھا۔ جیٹلی نے ساتھ ہی کنال گپتا اور ان کی ٹیم کو بال بھون اسکول کو دہلی کی اہم کرکٹ اکاڈمی بنانے کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.