ETV Bharat / sports

شیکھردھون 96 رنوں پر آؤٹ، وراٹ کی نصف سنچری - راجکوٹ میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اوپننگ بلے شیکھردھون نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 96 رنوں بناکر آؤٹ ہوگیے۔ وہ محض چار رنوں سے سنچری بنانے سے چوکے۔

شیکھردھون 96 رنوں پر آؤٹ
شیکھردھون 96 رنوں پر آؤٹ
author img

By

Published : Jan 17, 2020, 4:17 PM IST

راجکوٹ میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے اتری بھارتی ٹیم کی شروعات شاندار رہی ۔

روہت شرمااور شیکھردھون نے پہلے وکٹ کے لیے 81 رنوں کی شراکت داری کی۔

شیکھردھون 96 رنوں پر آؤٹ
شیکھردھون 96 رنوں پر آؤٹ

روہت شرما 42 رن بنا کر جمپا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوکر پولیلین لوٹ گیے۔سرئیش ایئر بھی سات رنوں کی انفرادی اسکور پر جمپا کی گیند پر بولڈ ہو گیے ۔

اس کے بعد شیکھردھون اور وراٹ کوہلی کت درمیان دوسرے وکٹ کے لئے 103رنوں کی شراکت داری ہوئی۔

شیکھردھون 90گیندوں پر 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 96 رن بناکر رچرڈسن کی گیند پر اسٹارک کے ہاتھوں کیچ آ ؤٹ ہوئے۔

آخری اطلاع موصول ہونے تک کپتان وراٹ کوہلی اورکے ایل راہل نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو بڑے اسکور کی جانب لے جانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اس وقت بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر 235 رن بنا لئے ہیں

کپتان وراٹ کوہلی 62 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 64 رن بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ کے ایل راہل نو رن بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم جمپا کو دووکٹ جبکہ کین رچرڈسن کو ایک وکٹ ملا۔

وراٹ کی نصف سنچری
وراٹ کی نصف سنچری

اس سے قبل آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف جمعہ کو یہاں دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ٹیم انڈیا کے کپتان نے ٹاس کے بعد کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے گیند بازی کا ہی فیصلہ کرتے۔

ممبئی یک روزہ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد 1۔0 سے پیچھے میزبان ٹیم نے راجکوٹ ون ڈے کے لئے دو تبدیلیاں کی ہیں جس میں منیش پانڈے کو رشبھ پنت کی جگہ لیا گیا ہے۔

جو گزشتہ میچ میں زخمی ہوگئے تھے جبکہ نودیپ سینی کو شاردل ٹھاکر کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلیائی کپتان آرون فنچ نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.