ETV Bharat / sports

ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل کی - تیز رفتار گیندباز

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جنوبی افریقہ کے تیز رفتار گیندباز کیگسو ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں ربادا کی 200 وکٹیں مکمل
ٹیسٹ کرکٹ میں ربادا کی 200 وکٹیں مکمل
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 2:29 PM IST

پاکستان کے بڑے شہر کراچی میں جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، اس درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیز رفتار گیندباز کیگسو ربادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔

ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل کی

ربادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقہ کے تیسرے فاسٹ بولر ہیں۔ افریقہ نے اپنے کیرئیر کے 44ویں ٹیسٹ میں 200 وکٹیں مکمل کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.