ETV Bharat / sports

انڈر۔19 عالمی کپ: بھارت۔پاکستان سیمی فائنل مقابلہ جاری

کرکٹ انڈر۔19 عالمی کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت۔پاکستان سیمی فائنل مقابلہ جاری
بھارت۔پاکستان سیمی فائنل مقابلہ جاری
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 1:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:23 AM IST

کرکٹ انڈر۔19عالمی کپ کا سیمی فائنل مقابلہ آج گزشتہ چیمپئن بھارت اور پاکستان کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کی سینئر ٹیمیں گزشتہ برس انگلینڈ میں ہوئے یک روزہ عالمی کپ کے لیگ مقابلے میں آمنے سامنے ہوئی تھیں جس میں وراٹ کوہلی کی کپتانی والی بھارتی ٹیم نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 89 رنز سے شکست دی تھی۔

دونوں ممالک کی انڈر۔19 ٹیمیں اب عالمی کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں آمنے سامنے ہو رہی ہیں۔

بھارت۔پاکستان سیمی فائنل مقابلہ جاری
بھارت۔پاکستان سیمی فائنل مقابلہ جاری

اس سے قبل بھارتی انڈر۔19 نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 90 رنز سے شکست دی تھی جبکہ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹ سے شکست دی تھی۔

بھارت نے اپنا دوسرا میچ جاپان سے دس وکٹ سے جیتا تھا۔ دوسری جانب پاکستان نے اپنا دوسرا میچ زمبابوے سے 38 رن سے جیتا تھا۔

بھارت نے نیوزی لینڈ سے تیسرا میچ ڈک ورتھ لوئس ضابطہ کے تحت 44رن سے جیتا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا۔

کواٹر فائنل مقابلے میں بھارت کے تیز گیند باز کارتک تیاگی کی زبردست گیندبازی کے بدولت آسٹریلیا کو 74رن سے شکست دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.