ETV Bharat / sports

پہلے یک روزہ مقابلے میں پاکستان کو شکست - pakistan

پاکستان کے خلاف پہلے یک روزہ مقابلے میں آسٹریلیا کے بلے بازوں نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرکے281 رنوں کا ہدف آسانی سے عبور کر لیا۔

پہلے یک روزہ مقابلے میں پاکستان کو شکست
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 5:08 PM IST

پاکستان کی طرف سے امام الحق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دونوں بلے باز ٹیم کو اچھی شروعات دینے میں ناکام رہے۔

اپنا پہلا یک روزہ مقابلہ کھیلن والے سلامی بلے باز شان مسعود نے 40 رنوں کی پاری کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے حارث سہیل نے شاندار سینچری اسکور کی لیکن ان کی سینچری رائیگاں چلی گئی۔

حارث سہیل 101 رنز بناکر نمایاں اسکورر رہے۔عمر اکمل 49 رن بنائے۔ کولٹر نائل اور گلین میکس ویل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پہلے یک روزہ مقابلے میں پاکستان کو شکست
پہلے یک روزہ مقابلے میں پاکستان کو شکست

آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنچ نے شاندار سینچری اسکور کرکے اپنی ٹیم کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔عثمان خواجہ 24 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کو دوسرا نقصان 235 کے مجموعی اسکور پر ہوا جب کپتان ایرون فنچ 116 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ انہیں محمد عباس نے آؤٹ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.