ETV Bharat / sports

تیسرا ٹی۔20 : بھارت کی پہلے بلے بازی - A series of five T20 matches

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چل رہے پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تیسرا ٹی۔20 میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
تیسرا ٹی۔20 میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:36 AM IST

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں بھارتی ٹیم کبھی 20 ٹونٹی سیریز نہیں جیت پائی ہے لیکن آج بھارت کے پاس سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے۔

اگر بھارتی ٹیم تیسرا میچ آج جیت لیتی ہے تو یہ پہلی بار ہوگا جب ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کی زمین پر ٹی -20 سیریز جیتے گی۔

وراٹ کوہلی کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ میں سیریز جیتنے سے محض چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلے ہی دو میچ آسانی سے جیت کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

تیسرے ٹی۔20 میچ کے لیے بھارت کے ممکنہ کھلاڑی
روہت شرما، لوکیش راہول، وراٹ کوہلی، شریئس ایئر، منیش پانڈے، شیوم دوبے، رویندر جڈیجا، شاردل ٹھاکر، محمد شمیع، یوزویندر چہل اور جسپرت بمراہ

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی
مارٹن گپٹل، کولن منرو، کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈہوم، راس ٹیلر، ٹم سیفرٹ، مچل سینٹنر، ٹم ساؤتھی، اسکاٹ کوگلیجن، ایش سوڑھی اور ہامش بینیٹ

Intro:Body:

sports

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.