ETV Bharat / sports

ممبئی انڈینز کی نئی جرسی لانچ - دفاعی چمپیئن ممبئی انڈینز

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی دفاعی چمپیئن ممبئی انڈینز نے 2020 ٹورنامنٹ کے لئے ایک نئی جرسی لانچ کی ہے۔

Mumbai Indians launch new jersey
ممبئی انڈینز کی نئی جرسی لانچ
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 10:31 PM IST

ممبئی انڈینز اس مرتبہ 5 ویں بار ٹائٹل جیتنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔ کورونا کی وجہ سے اس بار آئی پی ایل کا انعقاد 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔

Mumbai Indians launch new jersey
ممبئی انڈینز کی نئی جرسی لانچ

ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ کر قرنطین کی مدت پوری کرلی ہے۔ ممبئی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے ٹیم کی نئی جرسی کا آغاز کیا۔ کیپشن میں لکھا "بلیو اور گولڈ کلر کے ساتھ آلا رے۔ انتظار ختم ہوا۔ ہماری پلٹن ڈریم 11 نئی جرسی میں آئی پی ایل کے لئے تیار ہے۔

روہت شرما کی کپتانی میں ممبئی انڈینز 4 مرتبہ آئی پی ایل کے ٹائٹل پر قبضہ کرنے والی واحد ٹیم ہے۔ ممبئی نے 2013 ، 2015 ، 2017 اور 2019 میں آئی پی ایل ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آخری بار ممبئی انڈینز نے فائنل میں چنئی سپر کنگز کو 1 رن سے شکست دی تھی۔ اسی کے ساتھ ہی مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم چنئی نے تین بار یہ اعزاز جیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.