ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست

تیز گیند باز نیل وینگر کی عمدہ کارکردگی کی بد ولت نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگ اور 65 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

نیوزی لینڈ نےانگلینڈ کو اننگز اور 65 رنوں سے ہرا یا
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 3:40 PM IST

ماوٗنٹ مانگونی گراونڈ پر کھیلے گیے پہلے ٹسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن میزبان نیوزی لینڈ کے گیندبازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کوشکست سے دوچار کیا۔

میچ کے آخری اور پانچویں دن انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں مایوس کن بلے بازی کامظاہرہ کرتے ہوئے محض 197 رنوں پر آوٹ ہوگئی ۔

نیوزی لینڈ نےانگلینڈ کو اننگز اور 65 رنوں سے ہرا یا
نیوزی لینڈ نےانگلینڈ کو اننگز اور 65 رنوں سے ہرا یا

انگلینڈ کی جانب سے جو ڈینلی(35رن)، جوس برنس(31رن)،جوفرا آرچر(30 رن) اور سیم کرین(29رن) نے ٹیم کو شکست سے بچانے کی کوشش کی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے نیل وینگر نے 44 رن دے کر 5 کھلاڑیوں کوآوٹ کیا جبکہ میشل سینٹنر کو تین ٹم ساؤتھی اور کولن ڈی گرینڈ ہوم کو ایک ایک وکٹ ملا۔

نیوزی لینڈ کے بی جے واٹلنگ کو ڈبل سنچری بنانے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے 207 رنز درکار تھے اور اس کے 7 بلے باز باقی تھے لیکن ویگنر کی غیر معمولی گیندبازی کے سبب انگلینڈ کی پوری ٹیم 96.2 اوورز میں 197 رن بنا کر آوٹ ہوگئی۔

اس سے قبل انگلینڈ کی پہلی اننگز 353رنوں کے جواب میں نیوزی لینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بی جے واٹلنگ کی 205 رنوں کی شاندار اننگر اور میشل سنٹینر کی 126 رنوں کی بدولت اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر615 رن بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی۔

انگلینڈ کی جانب سے سیم کرین کو تین جبکہ جیک لیچ اور بین اسٹوکس کودو دو وکٹ ملے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی پہلی اننگز 353 رنوں کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 615 رن بنائے تھے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آئندہ 29 نومبر سے کھیلا جائے گا۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.