ETV Bharat / sports

عادل رشید اور معین علی کی عمدہ مثال

ورلڈ کپ چیمپیئن بننے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے روایتی طور پر معروف شراب 'شیمپئن' کے ساتھ جشن منایا لیکن ٹیم کے دو مسلم کھلاڑی معین علی اور عادل رشید اس تقریب میں شامل نہیں ہوئے۔

عادل رشید اور معین علی کی عمدہ مثال
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 1:47 PM IST

معین علی اور عادل رشید اسلامی شریعہ کے پابند ہیں اس لیے انہوں نے ٹیم کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ شراب کے جشن کے دوران خود کو الگ کرلیا اور اسلامی تشخص کی مثال پیش کی۔
برطانوی کپتان این مورگن کے ورلڈ کپ ٹرافی اٹھاتے ہی ساتھی کھلاڑیوں نے شراب ایک دوسرے پر ڈالنا شروع کردیا۔

شراب سے بچنے کے لیے مسلمان کھلاڑی عادل رشید اور معین علی جشن مناتی انگلش ٹیم کو چھوڑ کر پوڈیم سے نیچے اتر گئے ۔

اس سے پہلے بھی معین علی اور عادل رشید نے انگلینڈ کی کئی اہم سیریز جیتنے کے بعد شراب کے ساتھ جشن منانے کی تقریب درمیان میں ہی چھوڑ کر چلے گیے تھے۔

Intro:Body:

SHAMSHER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.