ETV Bharat / sports

شاداب خان کو کپتان بنانے کی تجویز

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ مکی آرتھر نے  پی سی بی کے اجلاس میں نوجوان اسپن بالر شاداب خان کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نیا کپتان بنانے کی تجویز دی ہے۔

author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:27 PM IST

شاداب خان کوکپتان بنانے کی تجویز

موصولہ اطلاع کے مطابق مکی آرتھر نے آل راؤنڈر شاداب خان کو سرفراز احمد کی جگہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنانے کی تجویز دی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ شاداب خان میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو ایک کپتان میں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ شاداب خان کو لمبے عرصے تک کھیلانے کی ضرورت ہے۔ وہ جتنا زیادہ کرکٹ کھیلیں گے ان کی صلاحیت اتنی پختگی آ ئے گی۔ یوں کہنا بہترہوں گا شاداب خان پاکستانی کرکٹ ٹیم روشن مستقبل ہیں۔

دوسری طرف مکی آرتھر نے ورلڈ کپ2019 میں ٹیم کی کار کرد گی پر رپورٹ پیش کر تے ہوئے کہاکہ ایک دومیچوں کو چھوڑ کر تمام میچوں میں پاکستانی ٹیم کی کار کرد گی توقع کے مطابق رہی۔

انہوں نے بدقسمتی سے یار پار کی لڑائی میں ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔ٹورنامنٹ کی شروعات میں ٹیم میں تامل میل کی کمی پائی گئی لیکن کھلاڑیوں نے جلد ہی لے حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیموں کو شکست دینے میں کامیا ب رہے۔ لیکن سر ی لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذرہونے کابھاری خمیازہ بھگتنا پڑا۔

مکی آرتھر کے مطابق فیلڈنگ کے معیار کو بلند کرناہوگا۔ فیلڈنگ کے معیار بلند کیے بغیر ہم میچ جیت نہیں سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.