ETV Bharat / sports

ہم اپنی لے آخر تک برقرار نہ رکھ سکے: ویڈ - آسٹریلیا بمقابلہ بھارت

بھارت کے خلاف دوسرے ٹی۔20 مقابلے میں شکست کے بعد آسٹریلیا کے کپتان میتھیو ویڈ نے کہا کہ ٹیم آخر تک اپنی لے کو برقرار نہ رکھ سکی۔

matthew wade
میتھیو ویڈ
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 9:32 PM IST

آسٹریلیا کو دوسرے مقابلے میں بھی ٹیم انڈیا کے ہاتھوں چھ وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس شکست کے ساتھ ہی آسٹریلیا تین میچوں کی ٹی۔20 سیریز میں 0-2 سے پیچھے ہو گیا۔

ویڈ نے اس مقابلے میں کپتان آرون فنچ کو آرام دیے جانے کے بعد کپتانی سنبھالی تھی۔

ویڈ نے کہا ’یہ مزیدار مقابلہ تھا جب تک ہاردک پانڈیا کریز پر نہیں اترے، شاید ہم نے بلے سے کچھ رن کم بنائے، بد قسمتی سے ہم اپنی لے آخر تک برقرار نہ رکھ سکے۔ جب آپ اچھی شروعات کرتے ہیں تو اسے آگے بڑھانے کی ضرورت ہوتی لیکن میں جس طرح رن آؤٹ ہوا اس سے رنجیدہ ہوں‘۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.