ETV Bharat / sports

دھونی کے نام ایک اور ریکارڈ - انڈین پریمیئر لیگ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورانڈین پریمیئر لیگ کے سب سے کامیاب کپتانوں میں شمار کیے جانے والے مہندر سنگھ دھونی نے اپنی کامیابیوں کی فہرست میں مزید ایک ریکارڈ کا اضافہ کر لیا ہے۔

مہندر سنگھ دھونی
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:09 AM IST

بات جب ٹی 20 کے ریکارڈ کی یا بہتر بلے بازوں کی کی جائے تو ہر شخص کے ذہن میں وراٹ کوہلی، کرس گیل، اے بی ڈی ویلیئرس یا ڈیوڈ وارنر کا نام آئے گا اور اس بات میں کوئی دورائے نہیں ہے لیکن مہیندر سنگھ دھونی نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ بڑے بڑے کھلاڑی بھی نہیں کر سکے۔

آئی پی ایل ک تاریخ میں اب تک 130 مرتبہ کھلاڑیوں نے 400 سے زائد رنز بنائے ہیں لیکن کوئی بھی بلے باز دھونی جیسے اوسط کے ساتھ رن نہیں بنا سکا ہے۔

دھونی نے رواں سیزن میں 12 میچوں میں 135 کے اوسط سے رن بنائے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

جبکہ اس کے بعد وراٹ کوہلی کانمبر آتا ہے جنہوں نے 2016 کو ایڈیشن میں 81 کے اوسط سے رنز بنائے تھے۔

بہترین اوسط:

دھونی ۔ 135.00 سنہ 2019
وراٹ کوہلی ۔ 81.08 سنہ 2016
دھونی ۔ 75.87 سنہ 2018
وارنر ۔ 69.20 سنہ 2019
شان مارش 68.44 سنہ 2008

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.