ETV Bharat / sports

ایان بیل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا - پروفیشنل کرکٹ

انگلینڈ کے اسٹائلش بلے باز ایان بیل نے ہفتے کے روز 2020 ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔

ایان بیل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 8:41 AM IST

بیل نے 118 ٹیسٹ میں 42.69 کی اوسط سے 22 سنچری اور 7727 رن جب کہ 161 ونڈے میں 5416 رن بنائے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ' دکھی من سے ، لیکن فخر کے ساتھ میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں'۔

بیل سنہ 2012 میں بھارت دورے پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے رکن تھے۔ 38 سالہ بلے باز بیل 2015 میں ونڈے کرکٹ سے سکبدوش ہوئے تھے، لیکن اسی برس آخری ٹیسٹ بھی کھیلا تھا، سنہ 2015 کے بعد سے وہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.