ETV Bharat / sports

آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز سے جو روٹ باہر - جو روٹ باہر

تیز گیندباز سیم کرن کو دونوں ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے۔ وہیں بین اسٹوکس کو کسی بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز سے جو روٹ باہر

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 11:03 AM IST

Updated : Sep 1, 2020, 1:11 PM IST

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم میں کھیلنے والے بہت سے کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے سیریز کے لئے منتخب کیا گیا ہے لیکن تین میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے جو روٹ کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

جمعہ سے 'روز باؤل' میں شروع ہونے والی سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹسمین جوس بٹلر، تیز گیند باز جوفرا آرچر اور مارک ووڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

وہیں روٹ اور تیز گیند باز کرس ووکس کو ون ڈے سیریز میں شامل کیا گیا ہے جس میں ورلڈ کپ کے فاتح بٹلر، آرچر اور ووڈ بھی شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز سے جو روٹ باہر
آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز سے جو روٹ باہر

تیز گیندباز سیم کرن کو بھی دونوں ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے۔ وہیں بین اسٹوکس کو کسی بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی اور رججیو نے شطرنج ٹیم کو مبارکباد دی

اوپنر جیسن رائے چوٹ کی وجہ سے تین میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز ٹیم میں شامل نہیں ہیں لیکن وہ 11 ستمبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔

انگلینڈ کے سلیکٹر ایڈ اسمتھ نے کہا کہ 'ہم آنے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے ٹیم کو مضبوط کر رہے ہیں۔'

Last Updated : Sep 1, 2020, 1:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.