ETV Bharat / sports

سن رائزرز حیدرآباد کی شکست - Kane Williamson

راجستھان کی جانب سے سلامی بلے بازوں نے شاندار شراکت کرکے ٹیم کے لیے مشکلیں کم کر دی۔ دونوں نے میدان کے چاروں جانب شاٹس لگائے۔

پلے آف کا دعوی مضبوط کرنے کے ارادے سے اترے گی حیدرآباد
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 9:16 AM IST

Updated : Apr 27, 2019, 11:34 PM IST

دونوں بلے بازوں جو پلیٹ فارم فراہم کیا ٹیم نے اس کا فائدہ اٹھایا اور سات وکٹ سے میچ اپنے نام کر لیا۔

اجنکیہ رہانے کے مقابلے لام لونگ اسٹانگ زیادہ جارحانہ بلے بازی کی۔دونوں نے پہلے وکٹ کے لیے 78 رنوں کی شراکت داری کی۔ لونگ اسٹانگ نے 26 گیندوں میں 44 رنوں کی پاری کھیلی۔انہوں نے چار چوکے اور تین چھکے لگائے۔انہیں راشد خان نے اپنا شکار بنایا۔

ثاقب الحسن نے اجنکیہ رہانے کو پویلئین کا راستہ دکھایا۔ رہانے نے 34 گیندوں میں 39 رنوں کی پاری کھیلی۔

راشد خان، ثاقب الحسن اور خلیل احمد نےایک۔ایک وکٹ حاصل کیا۔

اس سے قبل سن رائزرز حیدرآباد کے بلے باز منیش پانڈے، ڈیوڈ وارنر اور آخری اوورز میں راشد خا نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔

پلے آف کا دعوی مضبوط کرنے کے ارادے سے اترے گی حیدرآباد
پلے آف کا دعوی مضبوط کرنے کے ارادے سے اترے گی حیدرآباد

منیش پانڈے نے سب سے زیادہ 61 رنوں کی پاری کھیلی۔ انہوں نے 36 گیندوں کا سامنا کیا۔ اس دوران منیش پانڈے نے شاندار نو چوکے لگائے۔

اس سے قبل سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے ٹیم کا بہترین آغاز فراہم کیا۔ انہوں نے 37 رنوں کی پاری کھیلی۔ لیکن آج وہ تھوڑا محتاط نظر آئے اکثر جارحانہ بلے بازی کرنے والے ڈیوڈ وارنر نے آج کی اننگ میں ایک بھی چوکا نہیں لگایا۔کپتان کین ولیمسن نے 13 رن بنائے۔

آخری اوورز میں راشد خان نے جارحانہ بلے بازی کی۔راشد نے محض آٹھ گیندوں میں 17 رنوں کی پاری کھیلی۔انہوں نے ایک چوکا اور ایک چھکا لگایا۔ راشد نے ٹیم کا اسکور 160 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

سن رائزرز حیدرآباد کی جانب سے ورون ایران، او تھامس، ایس گوپال اور انڈکٹ نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیاجبکہ پراگ اور بنی کوئی بھی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 27, 2019, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.