ETV Bharat / sports

آئی پی ایل ٹیم مالکان کی میٹنگ - لندن

گزشتہ روز لندن میں انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم مالکان نے میٹنگ کی جس میں تمام ٹیموں کی ایک علیحدہ یونین بنانے کی بات پر بحث ہوئی۔

آئی پی ایل
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 5:52 PM IST

آئی پی ایل فرینچائزیز نے لندن میں منعقد میٹنگ میں اس بات کر بحث کی کہ آئی پی ایل کی تمام ٹیموں کو ایک یونین بنانا چاہیے جو بھارتی کرکٹ بورڈ کے مساوی آئی پی ایل سے متعلق تمام فیصلے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

حالاںکہ دو ٹیم مالکان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے شروعاتی سیزن سے بی سی سی آئی کے ساتھ منسلک ایک ٹیم کے مالک نے کہا کہ ہم سب کو ایک ہو جانا چاہئے اور ایک یونین بنا لینی چاہئے، لیکن چینئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز نے اس طرح کی کسی بھی یونین بنانے سے انکار کر دیا۔

کنگز الیون پنجاب کی مالک پریتی زنٹا
کنگز الیون پنجاب کی مالک پریتی زنٹا

واضح رہے کہ دو روز قبل یہ خبر آئی تھی کہ اس میٹنگ میں آئی پی ایل میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے کی بات ہوگی۔

لندن میں ہوئی میٹنگ میں حصہ لینے والی ٹیم کے ایک افسر نے بتایا کہ ہم نے ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کے لیے جو بحث کی ہے وہ غیر رسمی تھی اور اس معاملے پر فیصلہ لینے کا حق بی سی سی آئی کو ہے۔

جبکہ ایک دیگر افسر نے بھی اجلاس میں آئی پی ایل کی توسیع پر بحث کی تصدیق کی۔

ممبئی انڈیئنز کی مالک نیتا امبانی
ممبئی انڈیئنز کی مالک نیتا امبانی

انہوں نے کہا کہ یونین بنانے کے معاملے پر بحث ہوئی تھی لیکن یہ غیر رسمی تھی اور اس معاملے پر کس طرح آگے بڑھا جائے اس کی کوئی ٹھوس منصوبہ بندی نہیں ہے، زیادہ ٹیموں کا مطلب ہے کہ زیادہ میچ ہوں گے یعنی ٹورنامنٹ بھی طویل وقت چلے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.