ETV Bharat / sports

بنگلور کو شکست دے کر دہلی سرفہرست

author img

By

Published : Apr 28, 2019, 7:55 PM IST

دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 187 رنز بنائے تھے۔

بنگلور کو شکست دے کر دہلی سرفہرست

دہلی کی جانب سے شکھر دھون اور کپتان شریس ایر نے نصف سنچری بنائی، دھون نے 37 گیندوں میں 5 چوکے اور 2 چھکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے جبکہ شریس ایر نے 37 گیندوں میں 2 چوکے اور 3 چھکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے، اس کے علاوہ آخری اوورز میں تیزی سے رنز بنائے اور 13 گیندوں میں 28 رنز بنائے۔

بنگلور کی جانب سے یزویندر چہل نے 2 وکٹ حاصل کیے جبکہ امیش یادو، واشنگٹن سندر اور نودیپ سینی کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئے۔

ہدف کا تعاقب کرنے اتری رائل چیلینجرز بنگلور 20 اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر 171 رن ہی بنا سکی۔

بنگلور کی جانب سے وراٹ کوہلی اور پارتھیو پٹیل نے اننگ کا آغاز کیا اور تیزی سے رن بنائے پارتھیو پٹیل نے 20 گیندوں میں 39 رنز بنائے جبکہ وراٹ کوہلی 23 رنز بنائے۔

اس کے علاوہ اے بی ڈی ویلیئرس نے 17، شیوم دوبے نے 24، گرکیرت سنگھ مان نے 27 اور اسٹوائنس نے 32 رنز بنائے۔

دہلی کی جانب سے کگیسو ربادا نے شاندار 2 وکٹ حاصل کیے جبکہ ایشانت شرما، اکشر پٹیل اور شرفین ردرافورڈ نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کو بھیجا۔

اس جیت کے سات ہی دہلی نے پلے آف میں داخلے کی جانب پیش قدمی کی ہے جبکہ رائل چیلینجرز بنگلور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.