ETV Bharat / sports

دہلی کیپٹلز پانچ وکٹ سے فاتح

آئی پی ایل میں دن کے پہلے مقابلے میں راجستھان رائلز کے بلے بازوں نے ناقص کار کردگی کا مظاہرہ کیا اور محض 115 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔

ٹاپ پوزیشن کے لیے دہلی کی آخری کوشش
author img

By

Published : May 4, 2019, 8:46 AM IST

Updated : May 4, 2019, 7:59 PM IST

راجستھان رائلز نے دہلی کیپٹلز کو 116 رنز کا ہدف دیا تھا۔ رشبھ پنت کی بہترین بلے بازی کی بدولت دہلی کیپٹلز نے مققہ ہدف آسانی سے عبور کر لیا۔ پنت نے شاندار 53 رن بنائے۔ انہوں نے 38 گیندوں کا سامنا کیا ۔ پنت دو چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔

راجستھان رائلز کی جانب سے آر پراگ نے سب سے زیادہ 50 رنوں کی پاری کھیلی۔ انہوں نے 49 گیندوں کا سامنا کیا۔ اپنی اننگ میں پراگ نے چار چوکے اور دو چھکے لگائے۔

پراگ کے علاوہ کوئی دیگر بلے باز نمایاں اسکور نہیں کر سکا۔ لونگسٹون نے 14 اور ایس گوپال نے 12 اسکور کیے۔ راجستھان کے دیگر بلے باز دہائی کا ہندسہ بھی نہیں پار کر سکے۔

دہلی کیپٹلز کی جانب سے ایشانت شرما اور امت مشرا نے تین تین وکٹ حاصل کیے جبکہ ٹرینٹ بولٹ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : May 4, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.