ETV Bharat / sports

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا سیریز پر قبضہ - INDIAN WOMEN CRCKET TEAM

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے تین میچوں کی سیرز کے آخری میچ کو بھارت نے چھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔اس کے ساتھ یہ سیریز بھارت نے دو ایک سے اپنے نام کر لیا ہے۔

سمرتی مندھانا
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 2:30 AM IST

بھارت کی جانب سے بلے باز سمرتی مندھانا نے 63 گیندوں میں 73 رنز جبکہ جیمیماہ روڈریگز نے 92 گیندوں پر 69 رنوں کی پاری کھیلی۔ گیند باز جھولن گوسوامی اور پونم یادو نے دو دو وکٹ اپنے نام کیا۔
ویسٹ انڈیز کے جانب سے ایک بار پھر ایسٹفنی ٹیلر نے 79 رنوں کی شاندار پاری کھیلی تا ہم وہ اپنے ٹیم کوجیت دلانے میں ناکام رہیں وہیں گیندباز ہیلی میتھیوز نے تین وکٹ اپنے نام کیا۔

اس میچ میں واپسی کر رہی بھارتی خواتین کرکٹر سمرتی مندھانا یک روزہ میچیزوں میں سب سے تیز دو ہزار رن مکمل کرنے والی تیسری کھلاڑی بن گئیں ہیں۔ انہوں نے 51 اننگ میں 2 ہزار رنز مکمل کی۔

Intro:Body:

match

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.