ETV Bharat / sports

بھارت کو 143 رنز کا ہدف - تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر

بھارت اور سری لنکا کے مابین جاری دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکتوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔

بھارت کو 143 رنز کا ہدف
بھارت کو 143 رنز کا ہدف
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 6:31 PM IST

Updated : Jan 7, 2020, 8:59 PM IST

بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی تھی جس کے جواب میں سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

سری لنکا کی جانب سے دھنشکا گناتھیلاکا اور اوشکا فرنانڈو نے اننگ کی شروعات کی اور پہلے وکٹ کے لیے 38 رنز کی پارٹنرشپ کی جبکہ واشنگٹن سندر نے فرنانڈو کو آؤٹ کر کے اس جوڑی کو توڑا۔

اس کے بعد کوشل پریرا نے اننگ سنبھالی اور ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ 34 رنز بنائے جبکہ فرنانڈو نے 22 اور گناتھیلاکا نے 20 رنز بنائے اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز قابل ذکر اسکور نہیں بنا سکا۔

بھارت کی جانب سے شاردل ٹھاکر سب سے کامیاب گیند باز رہے انہوں نے تین بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نودیپ سینی اور کلدیپ یادو نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ جسپریت بمرا اور واشنگٹن سندر کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئے۔

واضح رہے رہے کہ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

ٹیمیں اس طرح ہیں۔
بھارت:
وراٹ کوہلی(کپتان)، شکھر دھون، لوکیش راہل، شریس ایر، رشبھ پنت، شیوم دوبے، واشنگٹن سندر، شاردل ٹھاکر، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ اور نودیپ سینی۔
سری لنکا:
لستھ ملنگا(کپتان)، اوشکا فرنانڈو، دنشکا گناتھیلاکا، کوشل پریرا، اوشادا فرنانڈو، بھنوکا راجپکسا، اسورو ادانا، دھننجے ڈی سلوا، ڈسن شناکا، وانندو ہسارنگا اور لاہیرو کمارا

Intro:Body:

india won the toss and decided to bowlling first

Conclusion:
Last Updated : Jan 7, 2020, 8:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.