سری لنکا اور بھارت کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آسام کے شہر گوہاٹی میں کھیلا جا رہا ہے۔
بھارت اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی 20 میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔
- بھارت:
وراٹ کوہلی(کپتان)، شکھر دھون، لوکیش راہل، شریس ایر، رشبھ پنت، شیوم دوبے، واشنگٹن سندر، شاردل ٹھاکر، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ اور نودیپ سینی۔
- سری لنکا:
لستھ ملنگا(کپتان)، اوشکا فرنانڈو، دنشکا گناتھیلاکا، کوشل پریرا، اوشادا فرنانڈو، بھنوکا راجپکسا، اسورو ادانا، دھننجے ڈی سلوا، ڈسن شناکا، وانندو ہسارنگا اور لاہیرو کمارا