ETV Bharat / sports

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ آج سے - بھارت اور جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ آج سے
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 10:37 AM IST

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ پونے میں کھیلا جا رہا ہے جہاں بھارتی ٹیم کی نظر مقابلہ جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی۔
پہلے مقابلے میں تاریخ رقم کرنے والے اوپنر بلے باز روہت شرما اور مینک اگروال اس ٹیسٹ میں بھی اوپنگ کرنے آئے ہیں۔ بھارت نے 6 اوور کھیل کے بعد بغیر کسی نقصان کے 16 رن بنا لیے ہیں۔ روہت شرما 16 گیند پر 5 رن بنا کر کھیل رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ کھیلنے آئے اگروال 24 گیند پر 8 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ آج سے
بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ آج سے

بھارت نے وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 203 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے اور پونے میں ہو رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کو جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی۔

جانکاری کے مطابق پونے کی پچ ملک کی سب سے فیلٹ پچوں میں سے ایک مانی جاتی ہے اور اس مقابلے میں دونوں کی کارکردگی دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ اس میدان پر کھیلے گئے 36 فرسٹ کلاس میچوں میں 150 سے زائد کے 10 اسکور، تین ڈبل سنچری اور دو ٹرپل سنچری بنی ہیں۔ ان 26 میچوں میں 13 میچ ڈرا رہے ہیں۔ پونے میں پہلا ٹیسٹ میچ 2017 میں کھیلا گیا تھا جو تین دن کے اندر ختم ہو گیا تھا۔
پونے میں گزشتہ ہفتہ سے جم کر بارش ہو رہی ہے اور اس کا اثر اس میچ پر نظر پڑ سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.