ETV Bharat / sports

بھارت۔نیوزی لینڈ میچ کی جھلکیاں - نیوزی لینڈ

عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت اور 18 رنز سے شکست دے کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

بھارت۔نیوزی لینڈ میچ کی جھلکیاں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 10:07 PM IST

نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کے سامنے 240 رنز کا ہدف رکھا تھا جسے بھارتی ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 221 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

میچ ہائی لائٹ، ویڈیو

نیوزی لینڈ کی جانب سے راس ٹیلر نے سب سے زیادہ 74 رنز بنائے جبکہ کپتان کین ولیمسن نے 64 رنز کی اننگ کھیلی۔

بھارت جکی جانب سے جڈیجہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 59 گیندوں میں 77 رنز بنائے لیکن ان کی یہ اننگ رائیگاں گئی جبکہ دھونی نے 72 گیندوں میں 50 رنز بنائے، اس کے علاوہ ہاردک پانڈیا نے 32 اور رشبھ پنت نے بھی 32 رنز بنائے، اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز دوہرے ہندسے تک نہیں پہنچ سکا۔

نیوزی لینڈ کا مقابلہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین دوسرے سیمی فائنل میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.