ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کی سرزمین پر بھارت کی تاریخی جیت

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 4:35 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:12 AM IST

تیسرے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں بھارت نیوزی لینڈ کو دلچسپ اورسنسنی خیز سپر اوور مقابلے میں شکست دے کر کیویوں کی سرزمین پر پہلی مرتبہ ٹی۔20 سیریز جیتنے میں کامیاب رہی۔

نیوزی لینڈ کی سرزمین پر بھارت کی تاریخی جیت
نیوزی لینڈ کی سرزمین پر بھارت کی تاریخی جیت

روہت شرما کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نیوزی لینڈ کو دلچسپ اورسنسنی خیز سپر اوورمیچ میں شکست دے کر کیوی سرزمین پرتاریخ میں پہلی مرتبہ ٹی۔20 سیریز جیتنے میں کامیاب رہی۔

بھارت کے پا نچ وکٹوں کے نقصان پر179 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کی شروعات حسب توقع رہی۔ مارٹن گپٹل 21 گیندوں پر دوچوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 31 رن بنا کر شرساردل ٹھا کر کی گیند پر آ ؤٹ ہوگئے۔

اس کے بعد کولین منرو14 رنوں کے انفرادی اسکور پر رابندر جڈیجہ کے شکار بنے۔ میشنل سینٹینر(9رن)اورکولن ڈی ہوم گرینڈ(5رن)بنا کر جلد پویلین لوٹ گئے۔

کپتان کین ویلمسن 48 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 95 رنوں کی شاندار اننگز کھیل کر محمد سمیع کی گیند پر کیچ آ ؤٹ ہوگئے۔میچ کے آخری اوور میں محمد سمیع نے روش ٹیلر (17رن)کو کلینم بولڈ کرکے نیوزی لینڈ کے جبڑے سے میچ جھین کر ٹائی پر مجبور کردیا۔

بھارت کی جانب سے محمد سمیع اور شاردل ٹھاکر کو دودو جبکہ یجویندر چاہل رابندر جڈیجہ کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل ہملٹن میں کھیلے گئے میں نیوزلینڈ کی دعوت پر ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹںگ کرنے کی دعوت دی ۔

روہت شرما اور کے ایل راہل نے عمدہ شروعات کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لئے 89 رنوں کی اہم شراکت داری کی۔

گرینڈ ہوم نے کے ایل راہل کو 27 رنوں کے انفرادی اسکور پر چلتا کیا۔ اس کے شبھیم دوبے تین رن بنا کر بینٹ کی گیند پر سوڈھی کے ہاتھوں کیچ آ ؤٹ ہوگئے۔

بھارت کے مجموعی اسکور 94 رنوں کےاسکور پر روہت شرما 40 گیندوں پر چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 65 رن بینٹ کے دوسرے شکار بنے۔

کپتان وراٹ کوہلی 31 گیندوں پر دوچوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 38 رن بنا کر بینٹ کے تیسرے شکار بنے ۔

شرئیس ائیر17 ربن بنا کر سینٹینر کی گیند پر سیفیرٹ کے ہاتھوں کیچ آ ؤٹ ہوگئے۔

منیش پانڈے 14 رن اور رابندرجڈیجہ 10 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہے۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 پانچ وکٹوں کے نقصان پر 179 رن بنا ئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے بینٹ تین وکٹ لے کر سب سے کامیاب گیند باز ثابت ہوئے۔اس کے علاوہ سینٹینر اور گرینڈ ہوم کو ایک ایک وکٹ ملا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.