ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملے پر کرکٹ کی دنیا دنگ

کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو کی النور مسجد میں حملہ آور نے اس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں موجود تھے

نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملے پر کرکٹ کی دنیا دنگ
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 8:55 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں مساجد میں ہوئی فائرنگ کے واقعہ پر گہرا دکھ ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے ٹیوٹ کر کے لکھا "یہ خوفناک اور افسوسناک ہے۔ مجھے ان لوگوں کے لئے دل کی گہرائیوں سے دکھ ہے جو کرائسٹ چرچ حادثے میں متاثر ہوئے ہیں۔ مجھے بنگلہ دیش ٹیم کے تئیں بھی فکر ہے، آپ محفوظ رہیں''۔

  • Shocking and tragic. My heart goes out to the ones affected by this cowardly act at Christchurch. Thoughts with the Bangladesh team as well, stay safe. 🙏🏻

    — Virat Kohli (@imVkohli) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یاد رہے فائرنگ کے واقعے میں بنگلادیشی کرکٹرز محفوظ رہے۔

وہی پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ''کرائسٹ چرچ میں انتہائی اندوہناک واقعہ ہوا ہے،میں نے نیوزی لینڈ کو انتہائی پرامن اور محفوظ ملک پایا جہاں کے لوگ پیار کرنے والے ہیں۔تمیم اقبال سے بات ہوئی ہے،اطمینان ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم اور اسٹاف محفوظ ہے،دنیا کو مشترکہ طور پر کوشش کرکے نفرت روکنی چاہیے،دہشت گر دی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،میری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں''۔

  • Horrifying tragedy #Christchurch. I found NZ one of safest, most peaceful places, people are friendly. Spoke to Tamim big relief B'desh squad/staff is safe. World must together! stop hatred!Terrorism has no religion! Prayers for bereaved families. May Allah bless the departed.

    — Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے بھی کرکٹ کی دنیا کے ساتھ مل کر اس حادثے میں مارے گئے لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

کلارک نے ٹوئٹر پر لکھا، "کرائسٹ چرچ کا واقعہ ڈراونا اور افسوسناک ہے۔ اس حادثے کے متاثرین کے لیے میری دعائیں''۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے لکھا، "ہم کرائسٹ چرچ میں مارے گئے لوگوں کے رشتہ داروں اور دوستوں کو اپنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ۔ یہ ایک المناک واقعہ ہے''۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے سرکاری بیان میں کہا، "کرائسٹ چرچ میں مارے گئے تمام لوگوں کے اہل خانہ کے تئیں ہماری ہمدردی ہے۔ ہم نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش بورڈ کے ساتھ مل کر یہ مشترکہ فیصلہ لیا ہے کہ هیگلے اوول ٹیسٹ کو منسوخ کر دیا جائے۔ دوبارہ ہم یہ بات واضح کرنا چاہتے ہیں کہ دونوں ٹیمیں اور اسپورٹ اسٹاف مکمل طور پر محفوظ ہیں''۔

  • Our thoughts are with everyone in Christchurch. We can confirm that both teams and support staff groups are safe and accounted for. We will be working with authorities on the next steps regarding tomorrow’s scheduled Test. @BCBtigers

    — BLACKCAPS (@BLACKCAPS) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے بنگلادیش نے واقعے کے بعد دورہ منسوخ کردیا ہے اور کھلاڑیوں کو واپس بلایا۔

۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.