ETV Bharat / sports

انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت

آئی سی سی ٹی ۔ 20 ورلڈ کپ 2020 کے مین ایونٹ سے قبل ہی الٹ پھیر کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ انگلینڈ کو سری لنکا کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں دس وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت
انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 4:44 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:57 PM IST

وارم اپ میچ میں سری لنکا ٹیم، شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ خواتین ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں کامیاب رہی۔

انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت
انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت

انگلینڈ کے نو وکٹوں کے نقصان پر 122 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے 12.3 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 123 رن بنا کر وارم اپ میچ جیت لیا۔

سری لنکا کی جانب سے چمری جیانگانی کی ناٹ آٓؤٹ 78 رن اور پریرا کی 25 رنوں کی غیر مفتوح اننگز کھیلی۔

انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت
انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت

اس سے قبل ایڈیلیڈ کے کرین رولٹن اوول کھیلے گئے آ ئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ 2020 کے وارم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ کی جانب سے جونس اور بیومونٹ(23۔23) رنوں کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ کپتان ہیتھرنائٹ(19)،ولسن (18 رن)اوع ایسکلیٹن(16 )رنوں کے ساتھ نمایاں اسکورررہیں۔

سری لنکا کی جانب سے سری وردھنے چاروکٹوں کے ساتھ کامیاب گیندبازرہیں۔ اس کے علاوہ جیانگانی کو تین وکٹ ملے۔

انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت
انگلینڈ پرسری لنکا کی 10 وکٹوں سے جیت

آئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے ایک دیگر وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو چاروکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 147 رن بنا ئے۔ جواب میں آسٹریلیا نے چھ وکٹوں کے نقصان پر ملطوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.