ETV Bharat / sports

وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت - بھارت کے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 107 رنوں کے ہدف

آئی سی سی ورلڈ کپ 2020 کے وارم اپ مچ میں بھارتی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں دو رنوں سے شکست دی۔

وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت
وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 4:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:58 PM IST

بھارت کے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 107 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈ یز کی خواتین ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 105 رن بنا سکی ۔ ویسٹ انڈین خواتین ٹیم کو دورونوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت
وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت

ویسٹ انڈیز کی جانب سے لوریل کربی (42رن) اور میتھیوز 25 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہیں۔ دیگر بلے باز خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہیں۔

بھارت کی جانب سے پونم یادو تین وکٹ حاصل کرکے سب سے کامیاب گیندباز ثابت ہوئیں۔ اس کے علاوہ شیکھا پانڈے، دپتی شرما اور ہرمن پریت کور کو ایک ایک وکٹ ملا۔

وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت
وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت

اس سے قبل آسٹریلیا کے برسبن کے ایلن بارڈر فیلڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 107 رن ہی بناسکی ۔

بھارت کی جانب سے دیتپی شرما 21 رن بنا کر ٹاپ اسکورر رہیں۔ اس کے علاوہ شیکھا پانڈے 24 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہیں۔ دیگر بھارتی بلے باز خاطر خواہ رن بنا نے میں ناکام رہیں۔ بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 107 رن ہی بنا سکی ۔

وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت
وارم اپ میچ میں بھارت کی دو رنوں سے جیت

ویسٹ انڈیز کی جانب سے انیسہ محمد اور کونل کو دودوکٹ ملے۔ اس کے علاوہ ہنری ،فلیچر،ٹیلر اور الین کو ایک ایک وکٹ ملا۔

وارم اپ میچ میں ملی جیت کے باوجود بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے کہاکہ کار کردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہیں بیٹنگ لائن اپ میں درستگی لانے کی ضرورت ہے۔ خیر یہ پہلا میچ تھا۔ مین راونڈ سے قبل اپنی خامیوں کو دور کر نے کا موقع مل سکتا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.