ETV Bharat / sports

یو اے ای کے دو کرکٹرز پر آٹھ برس کی پابندی - آئی سی سی

متحدہ عرب امارات (یواے ای) کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نوید اور سلامی بلے باز شیمان انور بٹ کو بدعنوانی کا قصوروار پائے جانے کے بعد آئی سی سی نے ان پر آٹھ برس کی پابندی لگادی ہے۔

ICC bans UAE cricketers
ICC bans UAE cricketers
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 10:10 PM IST

آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ نے یو اے ای کے ان دونوں کرکٹرز کو رواں برس جنوری میں کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار پایا تھا۔

بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر
بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر

کرکٹ کے عالمی ادارے نے نوید اور بٹ کو سبھی طرح کے کرکٹ سے آٹھ سال کے لیے پابندی لگادی ہے۔ ان کی پابندی 16 اکتوبر 2019 کی پچھلی تاریخ سے شروع ہوگی۔

یواے ای کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نوید
یواے ای کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نوید

محمد نوید اور شیمان بٹ کو یواے ای میں ہونے ولاے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوران میچوں میں بدعنوانی کی پاداش میں عارضی طور سے معطل کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.