ETV Bharat / sports

جنوبی افریقہ۔سری لنکا میچ کی جھلکیاں - جنوبی افریقہ

سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر اسے بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔

جنوبی افریقہ۔سری لنکا میچ کی جھلکیاں
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 11:53 PM IST

جنوبی افریقہ نے پہلے گیند بازی کرتے ہوئے سری لنکا کو 49.3 اوورز میں 203 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا۔

ویڈیو دیکھیں

جنوبی افریقہ کی جانب سے پریٹوریس اور کرس مورس نے تین تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ سری لنکا کی جانب سے کوشل پریرا اور اوشکا فرنانڈو نے 30، 30 رنز بنائے۔

ہدف کا تعقب کرنے اتری ہدف کا تعاقب کرنے اتری جنوبی افریقہ کے سلامی بلے باز کوئنٹن ڈی کاک 31 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے انہوں نے 16 گیندوں میں 15 رنز بنائے۔

اس کے بعد کپتان ہاشم آملہ نے کپتا فاف ڈو پلیسس کے ساتھ مل کر 175 رنز کی پارٹنرشپ کی اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

ڈوپلیسس نے 96 رنز جبکہ آملہ نے 80 رنز بنائے۔

Intro:Body:

article creat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.