افغانستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے تھے جسے پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹ کھو کر حاصل کر لیا۔
پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو بحران سے نکالتے ہوئے منزل تک پہنچایا۔
عماد نے 54 گیندوں میں 49 رنز بنائے۔