ETV Bharat / sports

حشمت اللہ شاہدی، ڈبل سنچری بنانے والے پہلے افغانی - اصغر افغان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز حشمت اللہ شاہدی نے ابوظہبی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنائی۔ ایسا کرنے والے وہ پہلے افغانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

Hashmatullah Shahidi
Hashmatullah Shahidi
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 10:43 PM IST

حشمت اللہ (200 ناٹ آؤٹ) کی شاندار ڈبل سنچری اور کپتان اصغر افغان (164 رنز) کی عمدہ سنچری کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 545 رنز اپنی اننگ ڈکلیئر کر دی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

حشمت اللہ شاہدی نے 443 گیندوں میں 21 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 200 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے افغانستان کے پہلے ڈبل سنچری بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔

اس کے علاوہ کپتان اصغر افغان نے اپنی اننگز میں 257 گیندوں پر 164 رنز کی اننگز میں 14 چوکے اور دو چھکے لگائے۔ شاہدی اور اصغر نے چوتھے وکٹ کے لیے 307 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.