ETV Bharat / sports

ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی آل راؤنڈر کو سالگرہ مبارک - روی شاستری ڈومیسٹک کرکٹ

شاستری نے اپنے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں اننگز میں 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے دوسری اننگز میں 4 گیندوں میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی آل راؤنڈر کو سالگرہ مبارک

author img

By

Published : May 27, 2020, 2:12 PM IST

بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ شاستری اپنے بنداس انداز کے لئے جانے جاتے ہیں۔

شاستری کی پیدائش 1962 میں ممبئی میں ہوئی تھی۔ انہوں نے بائیں بازو کے اسپن بولر کی حیثیت سے اپنے کیرئر کی شروعات کی تھی لیکن بعد میں شاستری نے خود کو آل راؤنڈر بنا لیا۔

ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی بلے باز کو سالگرہ مبارک

روی شاستری نے صرف 17 سال کی عمر میں ممبئی کے لئے رنجی میں قدم رکھا تھا۔ انہوں نے 21 فروری 1981 کو ویلنگٹن میں قدم رکھا۔

ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی بلے باز کو سالگرہ مبارک
ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی بلے باز کو سالگرہ مبارک

شاستری نے اپنے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں اننگز میں 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے دوسری اننگز میں 4 گیندوں میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی بلے باز کو سالگرہ مبارک
ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے بھارتی بلے باز کو سالگرہ مبارک

نمبر 1 سے 10 تک تمام بیٹنگ پوزیشنوں پر روی شاستری نے بیٹنگ کی۔ سنہ 1982 میں روی شاستری کو اپنے کیریئر میں آگے بڑھنے کا ایک بہت بڑا موقع ملا۔ خود کو بطور بلے باز ثابت کرنے کا موقع، انہیں انگلینڈ کے اوول گراؤنڈ میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں اوپنیگ کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ انہوں نے بطور اوپنر 66 رنز بنائے۔

روی شاستری پہلے بھارتی تھے جنہوں نے ایک اوور میں چھ چھکے لگائے حالانکہ انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ انہوں نے 1985 میں رنجی ٹرافی میں بمبئی (اب ممبئی) کی طرف سے کھیلتے ہوئے ، بارودہ کے خلاف ایک اوور میں چھ چھکے لگائے تھے۔

بھارت کی طرف سے 80 ٹیسٹ کھیلنے والے شاستری نے 11 سنچریوں کی مدد سے 3830 رنز بنائے جبکہ انہوں نے 151 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

وہیں 150 ون ڈے میچوں میں انہوں نے 3108 رنز بنائے ہیں جن میں 4 سنچریاں شامل ہیں جبکہ انہوں نے 129 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.