ETV Bharat / sports

'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 7:54 PM IST

بھارتی ٹیم کے سابق بلے باز گوتم گمبھیر نے یوراج سنگھ سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ہندوستانی ٹیم میں واقعی مثالی کھلاڑیوں کی کمی ہے۔

'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'
'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'

سابق آل راؤنڈر یوراج نے حال ہی میں کہا تھا کہ موجود بھارتی ٹیم میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کے علاوہ دیگر رول ماڈل نہیں ہیں۔

'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'
'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'

انہوں نے مزید کہا کہ سینئرز کے لئے احترام کی بھی کمی ہوگئ ہے۔ گمبھیر نے کہا کہ میں یوراج سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس وقت ہندوستانی ٹیم میں رول ماڈل کی کمی ہے۔

سال 2000 میں ٹیم میں سچن تندولکر، راہل دراوڑ، وی وی ایس لکشمن اور سورو گنگولی جیسے کھلاڑی تھے جو ٹیم کی رہنمائی کرتے تھے۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کا ہونا ضروری ہے جس سے وہ آپ کی مدد کر سکیں۔

'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'
'بھارتی ٹیم میں کوئی رول ماڈل نہیں'

انہوں نے کہاکہ فی الحال مجھے نہیں لگتا کہ ٹیم میں ایسے سینئر کھلاڑی ہیں جو اپنا مفاد چھوڑ کر نوجوان کھلاڑیوں کی مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.