ETV Bharat / sports

وراٹ کوہلی کی کپتانی پر گمبھیر کا اہم بیان

بھارتی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کی شاندار بلے بازی کا اعتراف دنیا کرتی ہے لیکن جب کپتانی کی بات آتی ہے تو کرکٹ ماہرین اور کرکٹرز مختلف رائے رکھتے ہیں۔

گوتم گمبھیر
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 8:52 PM IST

ٹیم انڈیا کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کو چالاک کپتان تصور نہیں کرتے۔ان کے مطابق مہیندر سنگھ دھونی اور ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما وراٹ کوہلی سے زیادہ چالاک کپتان ہیں۔

وراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مہیندرسنگھ دھونی اور روہت شرما کی کپتانی میں چینئی سپر کنگس اور ممبئی انڈینس تین تین بار آئی پی ایل چیمپئین بنے ہیں لیکن روئل چیلینجرس بینگلور ایک بار بھی آئی پی ایل نہیں جیت سکی۔

گمبھیر نے کہا کہ وراٹ کوہلی خوش نصیب ہیں کہ آئی پی ایل نہ جیتنے کے باوجود بھی ان کو روئل چیلینجرس نے کپتان برقرار رکھا کیونکہ کوئی ٹیم ٹرافی نہ جیتنے کی صورت میں اتنے دنوں تک کپتان برقرار نہیں رکھتی۔کوہلی روئل چیلینجرس بینگلور کا حصہ رہے ہیں اور پچھلے سات آٹھ برسوں سے وہ کپتانی کر رہے ہیں لیکن آر سی بی کو خطاب نہیں دلا سکے۔

گوتم گمبھیر کے مطابق ایک کپتان اتنا اچھا ہوتا ہے جتنا اچھا اس کاریکارڈ ہوتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.