ETV Bharat / sports

برائن لارا ہسپتال میں داخل

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے سابق کپتان برائن لارا کو سینے میں درد کی شکایت پر ممبئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے فی الحال ان کی حالت مستحکم ہے۔

برائن لارا ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 4:14 PM IST

Updated : Jun 25, 2019, 11:45 PM IST

ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا اس وقت عالمی کپ کے لیے بطور تجزیہ کار بھارت میں موجود ہیں، آج انہیں سینے میں تکلیف ہونے پر ممبئی کے پریل علاقے کے گلوبل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں

برائن لار نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 131 ٹیسٹ اور 299 یک روزہ میچز کھیلے ہیں۔

انہوں نے 1990 سے 2007 تک ویسٹ انڈیز ٹیم کی نمائدگی کی ہے۔

لارا نے یک روزہ کرکٹ میں 11953 رنز بنائے ہیں جس میں 34 سنچری اور 48 نصف سنچری جبکہ 299 یک روزہ میچوں میں 10405 رنز بنائے ہیں جس میں 19 سنچریاں اور 63 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 25, 2019, 11:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.