ETV Bharat / sports

انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا اولین دورہ پاکستان - کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم

انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

England women cricket team
England women cricket team
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:25 PM IST

انگلش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستانی دورے پر دو ٹی 20 اور تین یک روزہ میچ کھیلے گی۔

اس دورے کے دو ٹی 20 میچز دونوں ممالک کی مرد ٹیموں کے مابین کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 14 اور 15 اکتوبر کو ہونے والے میچز کے ساتھ ڈبل ہیڈر کے طور پر کھیلے جائیں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انگلینڈ کی مرد ٹیم 15 برس میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔

آئی پی ایل 2021: کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو متوقع

انگلینڈ خواتین ٹیم کراچی میں ہی 18، 20 اور 22 اکتوبر کو پاکستان کے ساتھ تین یک روزہ میچ بھی کھیلے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.