ETV Bharat / sports

خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی

انگلینڈ کی خاتون ٹیم نے ٹی۔20 سہ رخی سیریز کے اہم لیگ میچ میں نتالی اسکیویر کی شاندار نصف سنچری کی بدولت بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST

خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی
خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی

اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بلے بازی کرنے آئی بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔ انگلینڈ اس ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 18 اوورز 5 گیندوں میں ہی میچ جیت لیا۔

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی جانب سے اوپنر اسمرتی مندھانا نے 40 گیندوں میں سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 45 رنز بنائے۔

خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی
خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی
جیمیما رودریگیز نے 23 اور کپتان ہرمن پریت نے صرف 14 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے آنیا شروبسولے نے تین اور کیتھرین برنٹ نے دو وکٹ حاصل کیں۔ وہیں انگلینڈ ٹیم کے لیے اسکیویر نے 38 گیندوں میں چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50 رنز بنائے۔ راجیشوری گائکواڑ نے بھارتی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کیں۔ وہیں رادھا یادو نے بھی ایک وکٹ اپنے نام کیا۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کو آسٹریلیائی خاتون ٹیم کے خلاف بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ وہیں پہلے میچ میں بھارتی ٹیم نے انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دی تھیں۔

Intro:Body:

T20 Tri-Series: भारत पर भारी पड़ी इंग्लैंड की टीम, 4 विकेट से हराया

मेलबर्न: नताली स्किवेर के शानदार अर्धशतक के दम पर इंग्लैंड की महिला टीम ने टी20 त्रिकोणीय सीरीज के अहम लीग मैच में भारतीय महिला क्रिकेट टीम को हरा दिया.

इससे पहले टॉस जीतकर इंग्लैंड ने गेंदबाजी चुनी. पहले बल्लेबाजी करने उतरी भारतीय टीम ने निर्धारित 20 ओवरों में छह विकेट खोकर 123 रन बनाए थे. इस लक्ष्य का पीछा करने आई इंग्लैंड ने सात गेंद शेष रहते जीत हासिल कर ली.

भारतीय महिला क्रिकेट टीम की ओर से सलामी बल्लेबाज स्मृति मंधाना ने 40 गेंद में सात चौकों और एक छक्के की मदद से 45 रन बनाए.

जेमिमा रौद्रिगेज ने 23 और कप्तान हरमनप्रीत ने सिर्फ 14 रन बनाए. इंग्लैंड के लिए आन्या श्रुबसोले ने तीन और कैथरीन ब्रंट ने दो विकेट लिए.

वहीं, इंग्लैंड के लिए स्किवेर ने 38 गेंद में छह चौकों और एक छक्के के साथ 50 रन बनाए. भारतीय टीम में से सबसे ज्यादा तीन विकेट राजेश्वरी गायकवाड़ ने लिए. वहीं, राधा यादव ने भी एक विकेट अपने नाम किए.

बता दें कि भारतीय टीम को ऑस्ट्रेलियाई महिला टीम के खिलाफ हार का सामना करना पड़ा था. त्रिकोणीय टी20 सीरीज के तीसरे मैच में भारतीय टीम को ऑस्ट्रेलिया ने रविवार को 4 विकेट से हरा दिया था.

वहीं, पहले मैच में भारत ने इंग्लैंड को पांच विकेट से हराया था.

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.