ETV Bharat / sports

دھونی جلد ہی مشق کا آغاز کریں گے

چنئی سپر کنگس کے کپتان ایم ایس دھونی آئندہ دو مارچ سے آئی پی ایل سیزن 13 کی تیاریوں کے لئے میدان میں اتریں گے۔

دھونی جلد ہی مشق کا آغاز کریں گے
دھونی جلد ہی مشق کا آغاز کریں گے
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:09 PM IST

گزشتہ سال آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو درکنار کرتے ہوئے مہیندر سنگھ دھونی اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ آئندہ دومارچ سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کے لئے ٹریننگ سیشن کا آغاز کریں گے۔

دھونی جلد ہی مشق کا آغاز کریں گے
دھونی جلد ہی مشق کا آغاز کریں گے

چنئی سپر کنگس کے سی ای او کے ایس وشواناتھن کے مطابق مہیندر سنگھ دھونی سی ایس کے کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ٓآئندہ دو مارچ سے ٹرسیشن میں حصہ لیں گے۔

انہوں نے کہاکہ آئندہ 19 مارچ تک رہائشی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دھونی کے علاوہ دیگر اسٹار کھلاڑی شامل ہوں گے ۔

سریش رینا،امباتی رائڈو گزشتہ دو ہفتوں سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز امباتی رائڈو کو اپنی ٹیم سی ایس کے کے کھلاڑیوں سے تال میل بٹھانے کا موقع مل رہا ہے۔

آئی پی ایل کے 13 سیزن میں آئندہ 29 مارچ کو چنئی سپرکنگس اور ممبئی انڈینس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس مرتبہ چنئی سپر کنگس نے پیوش چوالہ،جوش ہیجل ووڈ،انگلینڈ کے آل راؤںڈر سیم کورین اور تامل ناڈو کے آر سائی کیشور کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.