ETV Bharat / sports

دھونی نے بھارتی کرکٹ کی شکل بدل دی: آئی سی سی

دھونی صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ عالمی طور پر کافی پسند کیے جاتے ہیں، وہ ہر ہندوستانی کے دلوں میں بستے ہیں انہون نے کرکٹ کوجتنا دیا اس سے زیادہ محبت کی جاتی ہے۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:16 PM IST

بھارتی وکٹ کیپر بلےباز مہندر سنگھ دھونی

بھارتی وکٹ کیپر بلےباز مہندر سنگھ دھونی 7جولائی کو اپنا 38 واں یوم پیدائش منا ئیںگے۔ جس موقع پر عالمی کرکٹ کونسل نے دھونی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دھونی ایک ایسا نام ہے جس نے بھارتی کرکٹ کی ہیئت ہی تبدیل کر دی ہے۔

بھارتی وکٹ کیپر بلےباز مہندر سنگھ دھونی
دھونی ایک واحد عالمی کپتان ہیں جنہوں نے آئی سی سی کے یک روزہ عالمی کپ، ٹی-20 عالمی کپ اور چمپینس ٹرافی کا تمغہ اپنے نام کرچکے ہیں۔ ان کی قیادت میں بھارتی ٹیم یک روزہ اور ٹیسٹ میں پہلے مقام پر بھی رہ چکی ہے۔انڈین پریمیر لیگ میں وہ چنئی سپر کنگ کو تین مرتبہ ٹرافی دلاچکے ہیں۔
آ سی سی کا ٹویٹ
آ سی سی کا ٹویٹ
ورارٹ کوہلی کے مطابق جب آپ کسی شخص کو باہر رہتے ہوئے دیکھتے ہیں تو وہ شخص کچھ اور دکھتا ہے اور ساتھ میں رہ کر دکھنے سے بالکل ہی مختلف دکھتا ہے۔ وہ بہت ہی کم گو اور خوش مزاج طبیعت کے انسان ہیں۔ ہم بہت زیادہ ان سے سیکھتے ہیں وہ میرے کپتان تھے اور ہمیشہ میرے کپتان رہینگے۔

جسپریت بمرہ کا کہنا تھا کہ جب میں 2016 میں آیا تو دھونی ہی کپتان تھے، وہ خاموش مزاج کے حامل تھے اور ہمیشہ مدد کے لیے تیار رہتے ہیں۔

انگلینڈ وکٹ کیپر بلے باز جوس بٹلر دھونی کو اپنا آئیڈل کھلاڑی مانتے ہیں۔

انگلیند آلراونڈر بین اسٹوک نے کہا کہ کوئی بھی ان کے جیسا نہیں ہو سکے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.