ETV Bharat / sports

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو چار رنوں سے شکست دی

تمیم اقبال کی سنچری اور اور تیجل الاسلام کی شاندار بالنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں چاررنوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی باقابل شکست سبقت حاصل کرلی۔

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو چار رنوں سے شکست دی
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو چار رنوں سے شکست دی
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 10:41 PM IST

تجربہ کار بلے باز تمیم اقبال کی شاندار سنچری اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے زمبابوے کو مقررہ 50 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 323 رنوں کا ہدف دیا۔

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو چار رنوں سے شکست دی
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو چار رنوں سے شکست دی

میزبان بنگلہ دیش کے 323 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 318 رن ہی بنا سکی ۔

زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا (66رن)،تریپانو(55رن)، مدھوری(52رن) اور کامون ہوکامہو (51رن) بنائے۔ دیگر بلے باز خاطر خواہ رن بنانے میں ناکام رہے۔

زمبابوے کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 318 رن ہی بنا سکی اور اسے چار رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بنگلہ دیش کی جانب سے تیجل الاسلام تین جبکہ مشرفی مرتضیٰ،سیف الاسلام،مہدی حسن معراج اورال امین حسین کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

تمیم اقبال اور لیٹن داس نے 38 رنوں کی شراکت داری کی۔ لیٹن داس نورن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اس کے نجمل حسین بھی چھ رنوں کے انفرادی اسکور پر آ ؤٹ ہوئے۔

تمیم اقبال 136 رنوں پر 20 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 158 رنوں کی شاندار اننگز کھیل کر آ ؤٹ ہوئے۔ اس کے علاوہ مشفق الرحیم 55رن،محموداللہ 41 رن اور محمد میتھن 32 رنوں کی شاندار اننگز کھیلی ۔

زمبابوے کی جانب سے مامبا اور تریپانو کو دودو وکٹ جبکہ مدھیوری اور ٹی شوما کو ایک ایک وکٹ ملا۔

بنگلہ دیش کے تجربہ کار بلے باز تمیم اقبال کو سنچری اننگز کھیلنے پر انہیں مین آگف دی میچ کاایوارڈ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.