ETV Bharat / sports

'ٹیم کو فیلڈنگ کا شعبہ بہتر کرنے کی ضرورت' - بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی -20 سیریز پانچ صفر سے جیتنے کے باوجود بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ٹیم کو فیلڈنگ میں مزید بہتر ی لانے کی ضرورت ہے۔

'ٹیم کو فیلڈنگ کا شعبہ بہتر کرنے کی ضرورت'

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:39 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کی شام کو منگل کے روز پریس کانفرنس میں فیلڈنگ کو بہتر بنانے پر خصوصی زور دیا۔

بھارت نے یہ سیریز 5-0 سے جیتی لیکن اس کی فیلڈنگ اچھی نہیں رہی تھی اور بہت کیچ ڈراپ گئے تھے. اسی بات کو لے کر کپتان نے فیلڈنگ کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

'ٹیم کو فیلڈنگ کا شعبہ بہتر کرنے کی ضرورت'
'ٹیم کو فیلڈنگ کا شعبہ بہتر کرنے کی ضرورت'

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہاکہ ہمیں فیلڈنگ کو بہتر کرنا ہوگا. اگر آپ دیکھیں تو ٹیم میں اوسطا کھلاڑی کی عمر زیادہ سے زیادہ 27 سال ہے تو ہمیں اس حساب سے فیلڈنگ کرنی ہوگی.

دیگر ٹیموں کے مقابلے ہماری فیلڈنگ کچھ خاص بہتر نہیں ہے. ٹی -20 کرکٹ میں جلدی جلد ی حالات بدلتے ہیں تو اس دوران آپ پریشان رہیں گے تو آپ کو مقابلے میں دقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وراٹ نے ساتھ ہی کہاکہ ون ڈے کرکٹ میں بھی ہماری فیلڈنگ میں کارکردگی ایسی نہیں ہے جس پر ہم فخر کر سکیں.

ہم نے اس بارے میں کئی بار بات کی ہے۔ ہم ایک نوجوان ٹیم سے ہمیشہ فٹ رہنے کی امید کرتے ہیں. کرکٹ ایسا کھیل ہے جہاں تینوں شعبوںؓ میں آپ کو بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے.

بیٹنگ اور بولنگ کی طرح فیلڈنگ بھی اتنا ہی اہم ہے. ہمیں اپنی غلطیوں کو دور کرکے آگے بڑھنا ہو گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.