ETV Bharat / sports

گیند پر تھوک استعمال کرنے پر رنوں کا جرمانہ - انٹرنیشل کرکٹ کونسل

آئی سی سی نے نئے قواعد کرتے ہوئے کہاکہ گیند کو چمکانے کے لئے تھوک استعمال کرنے پر پانچ رنوں کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

گیند پر تھوک استعمال کرنے پر رنوں کا  جرمانہ

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:56 PM IST

انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے گیند وں پر تھوک کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ نئے قواعد کا اعلان کیا ہے۔

گیند پر تھوک استعمال کرنے پر رنوں کا  جرمانہ
گیند پر تھوک استعمال کرنے پر رنوں کا جرمانہ

آ ئی سی سی کے نئے قواعد کے مطابق اگر بالروں کو گیند چمکانے یا سوئنگ کے لئے گیندوں پر تھوک استعمال کرتے ہوئے پائے جانے پر ان کی ٹیم پر پانچ رنوں کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔

حال ہی میں کرکٹ کمیٹی نے مختلف اقدامات کی سفارش کردی تھی، کونسل نے واضح کیا ہے کہ پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کا اطلاق ون ڈے اور ٹوئنٹی کرکٹ میں نہیں ہوگا۔

گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کے حوالے سے آئی سی سی نے واضح کیا کہ شروع میں اگر کسی کھلاڑیوں نے ایسا کیا تو امپائرز نرمی سے معاملے کو سلجھائیں گے،

اس کے بعد میں اگر ایسا ہوتا رہا تو پھر ٹیم کو وارننگ دی جائے گی۔ اگرکوئی ٹیم ایک اننگز میں 2 وارننگز پر بھی باز نہیں آتی تو پھر5 رنز کی پنالٹی عائد ہوگی

جبکہ امپائرز کھیل دوبارہ شروع کرنے سے قبل گیند کو صاف کرنے کی ہدایت بھی کریں گے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ہی نیوٹرل امپائرز کی پابندی وقتی طور پر ختم کردی گئی،جس کی وجہ سے مقامی آفیشلز کا تقرر کیا جا سکے گا۔

آئی سی سی نے مقامی امپائرز کے کم تجربے کے پیش نظر ٹیموں کو ہر اننگز میں ایک اضافی ریویو بھی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر متبادل کھلاڑیوں کو لینے کی اجازت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.