ETV Bharat / sports

ہربھجن نے گریگ چیپل کے دور کو بھارتی کرکٹ کا بدترین دورقرار دیا - بھارتی کرکٹ ٹیم سب سے خراب دور

ہربھجن سنگھ نے سابق کوچ گریگ چیپل کے وقت میں بھارتی کرکٹ کا سب سے خراب دور قرار دیا ۔

ہربھجن نے گریگ چیپل کے دور کو بھارتی کرکٹ کا بدترین دورقرار دیا

author img

By

Published : May 14, 2020, 5:52 PM IST

بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے چیپل کے اس بیان پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے جس میں چیپل نے یہ کہا کہ وہ مہندر سنگھ دھونی کو ہوا میں ہر گیند پر شاٹ کھیلنے کے بجائے زمین پر شاٹ کھیلنے کا مشورہ دیا کرتے تھے۔

ہربھجن نے گریگ چیپل کے دور کو بھارتی کرکٹ کا بدترین دورقرار دیا
ہربھجن نے گریگ چیپل کے دور کو بھارتی کرکٹ کا بدترین دورقرار دیا

چیپل کی اس بات پر ہربھجن نے طنز کرتے ہوئے چیپل کے وقت میں بھارتی کرکٹ ٹیم سب سے خراب دور سے گزری ہے۔ واقعی چیپل کی کوچنگ کے دوران ٹیم انڈیا میں زبردست تنازعہ ہوئے تھے۔ ان میں سب سے بڑا تنازعہ سوربھ گانگولی کو کپتانی سے ہٹا یا جانا شامل تھا۔

چیپل نے اپنے بیان میں دھونی کے بارے میں لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ جب میں نے پہلی بار مہندر سنگھ دھونی کو بلے بازی کرتے دیکھا، تو میں حیران رہ گیا۔

اس وقت وہ بھارت کے سب سے زیادہ بہترین کرکٹروں میں سے ایک تھے۔ دھونی بہت ہی غیر معمولی پوزیشن سے گیند کو ہِٹ کیا کرتے تھے۔

ہربھجن نے چیپل کی بات پر ٹیم انڈیا کے سابق کوچ پر زبردست حملہ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر صفحہ پر بتایا کہ چیپل نے دھونی کو اس لیے زمین پر شاٹ کھیلنے کے لئے کہا کیونکہ وہ ہر کھلاڑی کو باونڈری کے پار بھیج رہے تھے ۔ ساتھ ہی ہربھجن نے یہ بھی کہا کہ اس وقت چیپل ایک الگ ہی کھیل، کھیل رہے تھے۔

واضح رہے کہ چیپل سال 2005 سے 2007 تک بھارتی ٹیم کے کوچ رہے تھے ۔ اس دوران چیپل کا سچن تندولکر سمیت تقریبا ہر سینئر کھلاڑی سے ٹکراؤ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.