ETV Bharat / sports

بالنگ رینکنگ میں پیٹ کمنز کی نمبرون پوزیشن برقرار - بالنگ رینکنگ میں پیٹ کمنز کی نمبرون پوزیشن برقرار

آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین بالنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بالر پیٹ کمنز نمبرون پوزیشن برقراررکھنے میں کامیاب رہے۔

بالنگ رینکنگ میں پیٹ کمنز کی نمبرون پوزیشن برقرار

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 8:03 PM IST

آسٹریلیا کے تیزگیندباز پیٹ کمنز (904) اپنےنمبر ایک مقام پر برقرار ہیں۔ ان کے بعد نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر (852) دوسرے، ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر (830) تیسری، جنوبی افریقہ کے كیگسو ربادا (821) چوتھے اور آسٹریلیا کے مشل اسٹارک (796) پانچویں نمبر پر ہیں۔ اسٹارک نے اسی کے ساتھ کیریئر کی بہترین درجہ بندی کی برابری کر لی ہے۔

بالنگ رینکنگ میں پیٹ کمنز کی نمبرون پوزیشن برقرار
بالنگ رینکنگ میں پیٹ کمنز کی نمبرون پوزیشن برقرار

ٹیسٹ گیند بازوں میں سرفہرست 10 میں ہبھارت کے تین کھلاڑی شامل ہیں جن میں تیزگیندباز جسپريت بمراه چھٹے نمبر کے ساتھ بلند ترین درجہ بندی پر ہیں، ان کے 794 پوائنٹس ہیں۔

بمراه نے پیٹھ کی چوٹ پر قابو پانے کے بعد موجودہ ٹوئنٹی 20 سری لنکا سیریز سے ہندوستانی ٹیم میں واپسی کی ہے۔ آف اسپنر روی چندرن اشون نویں نمبر پر ہیں اور ان کے 772 پوائنٹس ہیں جبکہ ان سے ایک پوائنٹس پیچھے فاسٹ بولر محمد سمیع 10 ویں نمبر پر ہیں۔

انہوں نے مارچ 2018 میں پانچواں مقام حاصل کیا تھا. نیوزی لینڈ کے خلاف وہ سیریز میں 15 وکٹ کے ساتھ کامیاب گیندباز رہے تھے۔

انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کو پانچ مقامات کا فائدہ ہوا ہے اور ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے ویرنان فلینڈر کو تین پوزیشن کا نقصان ہوا ہے اور آٹھویں نمبر پر کھسک گئے ہیں۔

آل راؤنڈر رینکنگ میں ہندوستان کے رویندر جڈیجہ (406 پوائنٹس) دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کامیاب ہندوستانی ہیں۔ دیگر ہندوستانیوں میں روی چندرن اشون (309) پانچویں نمبر پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر (473) چوٹی پر موجود ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.