ETV Bharat / sports

عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا

2007 عالمی کپ میں اپنی شاندار کار کردگی کی بدولت دنیائے کرکٹ کو اپنا دیوانہ بنانے والے آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے  کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹا ئرمنٹ کا اعلان کردیا

عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا
عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 5:56 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سچن تندولکر،سوروگنگولی،راہل ڈراویڈ اور وی وی ایس لکشمن جیسے عظیم کرکٹروں کے ساتھ کھیلنے اور ڈریسنگ روم شئیر کرنے کا موقع ملا ۔ یہ میری زندگی کے اہم لمحات میں سے ایک ہے ۔

عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا
عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا

انہوں نے کہاکہ میں اپنی فیملی اور اپنے ساتھیوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے کیرئیر کے دوران میری حمایت کی ۔اس کے علاوہ میں اپنے پرستاروں کو بھی شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جنہوں نے برے وقت میں میرے ساتھ کھڑے تھے ۔

35 سالہ آل راؤنڈر عرفان پٹھان سوئنگ کے ماہرگیند باز کے طور پر ابھرے جن کا کیل دیوسے موازنہ کیا جارہا تھا۔

عرفان پٹھان ٹی۔20 ورلڈ کپ کے اولین ایڈیشن میں بھارتی کی خطابی جیت میں اہم رول اداکیا تھا۔ ٹی۔20 میں ورلڈ کپ کے فائنل میں انہوں نے 16 رن دے کر تین وکٹ لیے تھے۔

عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا
عرفان پٹھان نے کرکٹ کو الوداع کہا

عرفان پٹھان بھارتی کرکٹ کے تیسرے بالر ہیں جنہوں نے ٹسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔2006 میں انہوں نے سلمان بٹ،یونس خان اور محمد یوسف کو آؤٹ کرکے ہیٹ ٹرک کا شاندار کارنامہ انجام دیاتھا۔

عرفان پٹھان نے 29 ٹسٹ میچوں میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ۔انہوں نے قومی ٹیم کی جانب سے 124 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جبکہ کرکٹ کے مختصر فارمیٹ میں 24 میچوں میں انہیں کھیلنے کا موقع ملا۔

عرفان پٹھان نے کرکٹ کے تمام فارمیٹ میں کل 301 وکٹ حاصل کیے ۔ اس کے علاوہ ایک سنچری اور 11 نصف سنچریوں کی مدد سے 2821 رن بنا ئے ۔

2003 میں ایڈیلیڈ میں کھیلے گیے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گیے ٹسٹ میچ میں اپنے ٹسٹ کیرئیر کا آغاز کیاتھا۔2012 میں سری لنکا کے خلاف انہوں نے اپنا آخری ٹسٹ میچ کھیلا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.