ETV Bharat / sports

بٹلر تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر - انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین جوس بٹلر ذاتی وجوہات کی بناء پر آسٹریلیا کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

Butler out of the third T20 match
بٹلر تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 6:09 PM IST

بٹلر کے ناقابل شکست 77 رنز کے طوفان نے انگلینڈ کو اتوار کے روز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یکطرفہ طور پر آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ناقابل تسخیر 2-0 کی برتری دلائی تھی لیکن ذاتی وجوہات کی وجہ سے آخری میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے بلے باز بٹلر دوسرے میچ کے بعد بایو سیکیور پروٹوکول سے باہر آگئے ہیں۔ بٹلر 11 ستمبر کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں حصہ لیں گے۔

ادھر ٹیم کے کپتان ایون مورگن تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کھیلنے کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔ مورگن کو دوسرے میچ کے دوران انگلی میں چوٹ آئی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر ہوگئے۔ تاہم وہ میدان میں واپس آئے تھے اور بیٹنگ کے لئے اترے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.