ETV Bharat / sports

پاکستان سے نہ کھیلنے کے لیے آئی سی سی کو اپنے خدشات سے آگاہ کریں گے: بی سی سی آئی - Wc

بی سی سی آئی کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز ایک اہم اجلاس میں پاکستان سے عالمی کپ میں کھیلنے کے لیے کسی نتیجے تک پہنچنے میں ناکام رہی۔

پاکستان سے نہ کھیلنے کے لیے آئی سی سی کو اپنے خدشات سے آگاہ کریں گے: بی سی سی آئی
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 3:58 AM IST

کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے چیئرمین ونود رائے نے کہا کہ بی سی سی آئی دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملکوں کو عالمی کپ سے خارج کرنے کے لیے آئی سی سی کو ایک خط لکھے گا جس میں بھارت اس معاملے کو لے کر مضبوظ دعویداری پیش کرے گا۔

رائے نے میٹنگ کے بعد میڈیا سے کہا 'ہم آئی سی سی کو حملوں کے خدشات اور کھلاڑیوں، عہدیداروں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے تعلق سے آئی سی سی کو اپنے خدشات کے تعلق سے آگاہ کریں گے'۔

انہوں نے مزید کہا' ہم کرکٹ کمیونٹی کو آگاہ کرتے ہیں کہ مستقبل میں ہم کسی بھی ایسے ممالک سے تعلقات ختم کرلیں گے جہاں سے شدت پسندی کو ہوا دیا جاتا ہوگا'۔

حالانکہ ونود رائے اور سی او اے میں ان کے ہم منصب ڈینا اڈیلجی نے ورلڈکپ میں بھارت-پاکستان میچ پر ویٹ اینڈ واچ پالیسی کو اختیار کیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ ورلڈکپ میں بھارت اور پاکستان کا مقابلہ 16 جون کو متوقع ہے اور اب اس پر گہرے کالے بادل چھا رہے ہیں۔

undefined

Desk... JHA.. RNC..
22/02 /2019.
FID no.. 340..342..
Naushad Akhtar..

Visual... 1.
Byte...1..kundan tiwary.. Nafa PERSIDENT jha..

Slogn... Kashmir SE dhara 370 hatane ki MANG...

قاسمی ر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کا مطالبہ

پلوامہ دہشت گرد حملے کو لے کر پورے ملک میں غم واضع ہے اس حملے کو لے کر آئے دن کوئی نہ کوئی بیان دھرنا مظاہرہ ہو رہا ہے. اس حملے کے بعد ملک میں جہا کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے وہی پاکستان کے خلاف بھی احتجاج و مظاہرہ کیا جا رہا ہے رانچی میں آج نفاء تنظیم کے
ذریعے ایک دیس ایک ترنگا کے نعرے کے ساتھ کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کا مطالبہ کو لے کر ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا تنظیم کے ذریعے وزیراعظم کے نام ڈپٹی کمشنر کو ارضی دست سونپ کر آرٹیکل 370 ہٹانے کی مانگ کی گئی. نفاء کے ریاستی صدر کندن تیواری نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی وجہ سے ہی ملک سے دہشت گردی ختم نہیں ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ جب تک 370 کو ہٹایا نہیں جاتا تب تک ہمارا مظاہرہ پورے ملک میں جاری رہے گا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.